Site icon Daily Pakistan

محمود اچکزئی نے اپوزیشن اتحاد کا اجلاس طلب کر لیا

محمود اچکزئی نے اپوزیشن اتحاد کا اجلاس طلب کر لیا

محمود اچکزئی نے اپوزیشن اتحاد کا اجلاس طلب کر لیا

پوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن اتحاد کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔اپوزیشن اتحاد کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے اسلام آباد میں ہو گا۔تحریک تحفظ آئین پاکستان نے تمام جماعتوں کو اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو کیا ہے۔اپوزیشن کی تمام جماعتوں کی مرکزی قیادت کو اجلاس میں شرکت کا کہا گیا ہے۔اجلاس میں محمود خان اچکزئی، اسد قیصر اور ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ ناصر عباس شریک ہوں گے۔اجلاس میں سنی اتحاد کونسل اور بی این پی مینگل کی قیادت شریک ہو گی۔اس کے علاوہ تحریک تحفظ آئین پاکستان اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب بھی شریک ہوں گے۔

Exit mobile version