لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج ہے، مختلف مقامات سے موٹر ویز بند ہیں۔لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار ہے، دھند کے باعث شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا، رشکئی سے پشاور ٹول پلازہ اور برہان سے صوابی تک ایم ون، اسلام آباد ٹول پلازہ سے ٹوکر نیاز بیگ تک ایم ٹو کو بند کردیا گیا۔ تک بند رہا۔ترجمان نے بتایا کہ فیض پور انٹر چینج سے درخانہ تک M3، فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں انٹر چینج تک M4، ظاہر پیر سے ا±چ شریف اور رحیم یار خان سے روہڑی تک M5، محمود بوٹی سے سمبڑیال ٹول پلازہ تک M11۔ کچھ ٹریفک کے لیے بند ہے۔
مختلف مقامات سے موٹر ویز بند،لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج ، ٹریفک کی روانی متاثر

مختلف مقامات سے موٹر ویز بند،لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج ، ٹریفک کی روانی متاثر