Site icon Daily Pakistan

مریم نواز کا غریب دیہی خواتین کو مفت مویشی دینے کا اعلان

مریم نواز کا غریب دیہی خواتین کو مفت مویشی دینے کا اعلان

مریم نواز کا غریب دیہی خواتین کو مفت مویشی دینے کا اعلان

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جنوبی پنجاب کی غریب دیہی خواتین کو مفت مویشی دینے کا اعلان کیا ہے۔
لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ملتان، وہاڑی، رحیم یار خان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ اور راجن پور سمیت 12 اضلاع کی دیہی خواتین کو گائے اور بھینسیں ملیں گی۔
انہوں نے اعلان کیا کہ 55 سال تک کی عمر کی طلاق یافتہ، بیوہ غریب خواتین مفت گائے اور بھینس کیلیے ایپلی کیشن کے ذریعے اپلائی کرسکتی ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عزم ظاہر کیا کہ دیہات اور شہروں میں غربت کا فرق مٹانا ہے۔

Exit mobile version