وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچ کلچر ڈے پر مبارکباد دی ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ بلوچستان خوبصورت لوگوں کی سرزمین ہے، بلوچستان کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے۔مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچ ثقافت میں محبت اور حب الوطنی کی خصوصیات نمایاں ہیں۔