Site icon Daily Pakistan

مصری صدر کا امریکی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ

مصری صدر کا امریکی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ

مصری صدر کا امریکی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔صدر السیسی نے کہا کہ دنیا، ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل، فلسطین تنازع کا مستقل اور تاریخی حل کرانے کی منتظر ہے۔مصری صدارتی دفتر کے مطابق دونوں رہنماوں نے مشرق وسطی کے مسائل اور تنازعات پر تبادلہ خیال کیا اور دو طرفہ سرمایہ کاری اور معاشی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کو امریکا، مصر سرکاری دوروں کی دعوت بھی دی۔

Exit mobile version