بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 37.7°C
Thursday, 16 July 2026 | پاکستان: 2 صفر 1448

معروف کامیڈین اسماعیل تارا انتقال کر گئے

Friday, 25 November, 2022

کراچی:پاکستان کے معروف اداکارہ اسماعیل تارا73برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔روزنامہ پاکستان کے مطابق اسماعیل تارا گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ دن سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔جمعرات کی صبح ہی انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا پھر ان کی حالت سنبھل نہ سکی اور وہ اپنے خالق حقیقی کو جاملے۔مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ ایک بیٹی اور 4بیٹے شامل ہیں۔اسماعیل تارا کے صاحبزادے شیراز تارا کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ شہید ملت روڈ پر ادا کی جائے گی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *