Site icon Daily Pakistan

ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بڑی کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بڑی کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بڑی کمی

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابقملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے کم ہو کر 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہو گیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 572 روپے کم ہو کر 3لاکھ 1 ہزار 354 روپے ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 33 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 292 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Exit mobile version