لاہور : پی ٹی آئی نے کارکنوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان کا فائدہ بتادیں میں مائنس ہونے کیلئے تیار ہوں تاکہ ملک کو تباہ نہ ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ پوچھا جارہاہے کہ ملک سے باہر جانے کا کہا جائے تو کیا چلے جائینگے؟ میں کیوں باہر جاﺅنگا ۔میری کونسی جائیداد رہ گئی ہے ، سب کچھ پاکستان لے آیا ، پاکستان میرا گھر ہے میں کیوں باہر جاﺅں ؟ یہ دونوں جب مشکل آتی ہے باہر بھاگ جاتے ہیں مجھے یہیں رہنا ہے۔
ملک سے باہر جانے کی تجویز پر عمران خان کا جواب سامنے آگیا

ملک سے باہر جانے کی تجویز پر عمران خان کا جواب سامنے آگیا