Site icon Daily Pakistan

منظور وسان کی سیاستدانوں کیلئے برے دنوں کی پیشگوئی

منظور وسان کی سیاستدانوں کیلئے برے دنوں کی پیشگوئی

منظور وسان کی سیاستدانوں کیلئے برے دنوں کی پیشگوئی

اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ مجھے سیاستدانوں کے لیے اچھے دن نظر نہیں آ رہے۔منظور وسان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئندہ ماہ اسمبلی میں اہم فیصلے ہونے اور کچھ تبدیلیوں کا امکان ہے۔انہوں نے پیش گوئی کرتے ہوئے مزید کہا کہ حالات بتا رہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔منظور وسان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آ بھی گئے تو مشکلات میں گھرے رہیں گے۔

Exit mobile version