Site icon Daily Pakistan

میرپور آزادکشمیر میں15 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا

میرپور آزادکشمیرکےنواحی علاقے چترپڑی کے مقام پر 15 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا اژدھے نے بکری کو نگلنے کی کوشش کی جس پر مقامی افراد نے ڈنڈوں کے

میرپور آزادکشمیرکےنواحی علاقے چترپڑی کے مقام پر 15 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا اژدھے نے بکری کو نگلنے کی کوشش کی جس پر مقامی افراد نے ڈنڈوں کے وار کرکے اژدھا ماردیا اژدھے کو دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی لوگوں نے اژدھے کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں اس سے قبل بھی اس علاقے سے اژدھے لوگ پکڑ چکے ہیں جنہیں وائلڈ لائف کے اہلکاروں کے حوالے کردیا جاتا تھا

Exit mobile version