Site icon Daily Pakistan

میکسیکین ٹیم شرٹ کی توہین پر باکسر نے میسی کو ھمکی دیدی

mecsikon

میکسیکین ٹیم شرٹ کی توہین پر باکسر نے میسی کو ھمکی دیدی

میکسیکو:میکسیکین ٹیم کی توہین پر باکسر کینیلوالواریز نے لیونل میسی کو دھمکی دیدی۔فٹبال ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بقاء کی جنگ لڑتے ہوئے ارجنٹائن نے میکسیکو کو0.2سے شکست دی تھی۔ٹیم کا کھاتہ لیونل میسی نے ہی کھولا تھا انہوں نے میچ ختم ہونے شرٹ کا تبادلہ بھی کیا جو ڈریسنگ روم میں موجود تھی کہ جوتے تبدیل کرتے ہوئے غیر ارادی طورپر پاؤں سے پرے کردی،بعد میں یہ قدموں کے نیچے بھی آگئی جس پر باکسر کینیلو کی طرف سے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔

Exit mobile version