نمیبیا کے بانی اور پہلے صدر سیم نیوما 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔نمیبیا نے 1990 میں جنوبی افریقا سے آزادی حاصل کی تھی، سیم نیوما 1990 میں ہی نمیبیا کے پہلے صدر منتخب ہوئے تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا سے آزادی حاصل کرنے کی جدوجہد میں سیم نیوما نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سیم نیوما 1990 سے 2005 تک 3 بار نمیبیا کے صدر منتخب ہوئے۔
نمیبیا کے پہلے صدر سیم نیوما 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

نمیبیا کے پہلے صدر سیم نیوما 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
