Site icon Daily Pakistan

نواز شریف آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے سرینڈر کریں گے

نواز شریف آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے سرینڈر کریں گے

نواز شریف آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے سرینڈر کریں گے

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرینڈر کریں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواستوں پر سماعت کریں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی آج تک کی حفاظتی ضمانت منظور کر رکھی ہے۔عدالت نے نواز شریف کو آج تک گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم دے رکھا ہے۔نیب نے نواز شریف کو حفاظتی ضمانت ملنے پر کوئی اعتراض نہیں کیا تھا۔نواز شریف کی نیب ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر بھی آج سماعت ہو گی۔

Exit mobile version