Site icon Daily Pakistan

نواز شریف 11 اپریل کو اہلخانہ کے ساتھ جدہ پہنچیں گے

نواز شریف 11 اپریل کو اہلخانہ کے ساتھ جدہ پہنچیں گے

نواز شریف 11 اپریل کو اہلخانہ کے ساتھ جدہ پہنچیں گے

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 11 اپریل کو اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف تین دن تک جدہ اور پھر مکہ مکرمہ میں قیام کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد 15 اپریل کو مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز مسلم لیگی رہنماؤں کے ہمراہ لاہور سے جدہ پہنچیں گی۔

Exit mobile version