Site icon Daily Pakistan

نگران سیٹ اپ؛ وزیراعظم نے پی ڈی ایم اور اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

نگران سیٹ اپ؛ وزیراعظم نے پی ڈی ایم اور اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

نگران سیٹ اپ؛ وزیراعظم نے پی ڈی ایم اور اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعطم شہباز شریف نے نگران سیٹ اپ کے سلسلے میں پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکمراں اتحاد پی ڈی ایم اور اس کے اتحادیوں کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا، جس میں اتحادی جماعتوں کے سربراہان آن لائن شرکت کریں گے۔نگراں سیٹ اپ پر وزیر اعظم پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔

Exit mobile version