Site icon Daily Pakistan

نیب تسلیم کرگیا کہ ریفرنس میں کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں وزیر احسن اقبال

اسلام آباد ہایکورٹ سے نارو وال سپورٹس ستی ریفرینس سے بریئت کے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ

اسلام آباد ہایکورٹ سے نارو وال سپورٹس ستی ریفرینس سے بریئت کے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ
نیب تسلیم کرگیا کہ ریفرنس میں کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں گزشتہ کئی سالوں سے ایک شخص ملک میں خور ڈاکو جی فلم چلارہاہے مسلم لیگ ن کے مقدمات کو جواز بنوایا مجھ پر چور چور کے نعرے لگوائے عمران نیازی نے جلسوں میں نعرے لگائے عمران خان نے جھوٹے بہتان الزامات لگائے
عمران خان ذہنی توازن کھو بیٹھا ہےاپنی جماعت عوام اور ووٹرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں میڈیا کے ان ساتھیوں کا شکر گزار ہوں جنھوں نے ساتھ دیا
میڈیا نے کیس کے حقائق پر بتایا کہ ریفرنس بے بنیاد ہے عمران خان ہمیں جیل میں دیکھ کر خوش ہوتا ہے عمران خان کی حرکتیں ہمارے حوصلے نہیں توڑ سکا عمران خان کے جھوٹے مقدمات سے ڈرنے والے نہیں آج ملک جن مشکلات کا شکار ہے اسکا ذمہ دار عمران خان ہے نارووال سپورٹس کمپلیکس کو جلد شروع کریں گ

Exit mobile version