نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی ہے ، نیوزی لینڈ کرکت ٹیم براستہ دوبئی پاکستان پہنچی ہے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج صبح کراچی پہنچی ہے ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کراچی میں شروع ہوگا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی