بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.3°C
Saturday, 11 July 2026 | پاکستان: 26 محرم 1448

وزارت خزانہ کا سربراہ کون ؟ اسحاق ڈار کی چھٹی ؟ معرو ف بینکر کی انٹری

Tuesday, 5 March, 2024

وزارت خزانہ کا سربراہ کون ہے؟ معاشی حالات بہتر کرنے کا چیلنج کس کو ملے گا؟ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اقتصادی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں معروف بینکر محمد اورنگزیب نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں اسحاق ڈار کو مدعو نہیں کیا گیا اور اجلاس میں معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے اقتصادیات مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیلنجز سے نمٹنے اور آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات سے متعلق اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات میں معروف بینکر محمد اورنگزیب کو اہم ٹاسک بھی سونپے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *