Site icon Daily Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانولہ فائرنگ کی رپورٹ طلب کر لی

وزیراعظم محمد شہباز شریف شرم الشیخ, مصر میں آج ایک مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف شرم الشیخ, مصر میں آج ایک مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانولہ، اللہ والا چوک میں تحریک انصاف کے چیئرمین پر کی جانے والے فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کر لی وزیراعظم نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت کی ہے

Exit mobile version