Site icon Daily Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ مظفر گڑھ دوسری بار بھی نہ ہوسکا

پی ٹی آئی کے فوج مخالف پراپیگنڈے کے تانے بانے اسرائیل سے ملتے ہیں،وزیر داخلہ

پی ٹی آئی کے فوج مخالف پراپیگنڈے کے تانے بانے اسرائیل سے ملتے ہیں،وزیر داخلہ

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ مظفر گڑھ دوسری بار بھی ممکن نہ ہوسکا، برسوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کی ہنگامی بنیادوں پر مرمت کی گئی۔متوقع دورے کے حوالے سے آٹا پوائنٹس پر جانے والی شاہراہوں کی خصوصی طور صفائیوں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔انتظامیہ نے دورے کی تشہیری مہم پر لاکھوں روپے خرچ کر ڈالے، لیکن 3 روز کے اندر وزیراعظم کا متوقع دورہ دوسری بار بھی منسوخ ہوگیا۔اس طرح ضلعی انتظامیہ کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے۔

Exit mobile version