وزیراعظم شہباز شریف کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہین وزیر اعظم ہاوس کے ذراٰیع نے خبر کہ تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کی طبیعیت گزشتہ دو دنوں سے ناساز تھی جب انکے ٹیسٹ کروائے گئے تو کرونا کی تصدیق ہو گئی ہے ادھر وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے انھوں نے نے عوام اور کارکنان سے وزیراعظم کی جلد صحتیابی کی اپیل کی
وزیراعظم شہباز شریف کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

وزیر اعظم
