Site icon Daily Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بولی کے طریقہ کار کی توثیق کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ازبکستان اور پاکستان میں ای کامرس تعاون کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ایجنڈے میں شامل ہے، وفاقی حکومت کی کفایت شعاری کے اقدامات بھی کابینہ ایجنڈے کا حصہ ہیں۔کابینہ کمیٹی حکومتی ملکیتی کاروباری اداروں کے فیصلے کی توثیق بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

Exit mobile version