Site icon Daily Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 11بجے ہوگا

ijlasss

وفاقی حکومت نے قومی کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔صبح 11بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ملکی معاشی،سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور ہوگا۔کابینہ اجلاس میں 4نکاتی ایجنڈا منظوری کیلئے پیش ہوگا جس میں سال2020کی ارکان پارلیمنٹ کی ڈائریکٹری جاری کرنے کی منظوری دی جائے۔ایجنڈے کے مطابق کابینہ اجلاس میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کی طرف سے ریگولیٹری اصول منظوری کیلئے پیش ہونگے۔وفاقی کابینہ کو قومی سلامتی کمیٹی میں ہونے والے فیصلوں سے آگاہ کیا جائے گا۔

Exit mobile version