Site icon Daily Pakistan

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا دوسرا سیشن طلب کرلیا

وزیر اعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس:وفاقی کابینہ نے فیصلہ مسترد کردیا

وزیر اعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس:وفاقی کابینہ نے فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد:قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس کا دوسرا سیشن پیر کو وزیراعظم کی زیر صدارت ہوگا۔ہمارے نمائندے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس کا دوسرا سیشن پیر کو دوبارہ ہوگا۔وزیرعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں کابینہ اراکین اور عسری قیادت شرکت کرے گی۔قومی سلامتی کم یٹی کے اجلاس میں گزشتہ اجلاس میں انسداد دہشتگردی کے حوالے سے کیے جانے و الے فیصلوں کی حتمی منظوری دی جائے گی اور اس بارے میں متعلقہ وزارتیں اپنی رپورٹ پیش کریگی۔اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کے ساتھ ساتھ سکیورٹی کی صورتحال بہتر بنانے پر بھی تبادلہ خیال ہوگا جبکہ پاک افغان سرحدی امور پربھی گفتگو ہوگی اور دہشتگردی کے خلاف آپریشن پر ہم فیصلے کیے جائیں گے۔

Exit mobile version