Site icon Daily Pakistan

وزیراعظم کی گفتگو جھوٹ کا پلندہ ہے، شیخ وقاص

وزیراعظم کی گفتگو جھوٹ کا پلندہ ہے، شیخ وقاص

وزیراعظم کی گفتگو جھوٹ کا پلندہ ہے، شیخ وقاص

ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی گفتگو جھوٹ کا پلندہ ہے۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ وزارت عظمی پر قابض شخص کا تین سالہ دور تاریک ترین ہے۔
ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق اس ٹولے نے عوام کو بدترین غربت اور مہنگائی کی بھینٹ چڑھایا ہے۔ معیشت دیوالیہ ہونے سے بچانے کا بیانیہ 8 فروری کو عوام نے دفن کر دیا۔

Exit mobile version