Site icon Daily Pakistan

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے اسکردو میں پہلے میڈیکل ٹیکنکل اینڈ نرسنگ کالج کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے اسکردو میں پہلے میڈیکل ٹیکنکل اینڈ نرسنگ کالج کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے اسکردو میں پہلے میڈیکل ٹیکنکل اینڈ نرسنگ کالج کا افتتاح کردیا ۔ اس موقع پر وزیراعلی گلگت بلتستان نے کالج کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور اساتذہ و زیر تربیت پہلے بیچ کے طلبا و طالبات سے گفتگو بھی کی۔ وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کالج میں میڈیکل کی ٹیکنکل اور نرسنگ کی اعلی معیاری تعلیم و تربیت کی فراہمی کے لیے بہترین اساتذہ و سہولیات کی دستیابی یقینی بنائیں گے تاکہ کالج سے فارغ التحصیل نرسز اور ٹیکنکل عملہ دنیا بھر میں اپنی خدمات سرانجام دینے کی صلاحیت و قابلیت حاصل کرسکے۔تفصیلات کے مطابق اساتذہ و زیر تربیت پہلے بیچ کے طلبا و طالبات سے گفتگو بھی کی۔ وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کالج میں میڈیکل کی ٹیکنکل اور نرسنگ کی اعلی معیاری تعلیم و تربیت کی فراہمی کے لیے بہترین اساتذہ و سہولیات کی دستیابی یقینی بنائیں گے تاکہ کالج سے فارغ التحصیل نرسز اور ٹیکنکل عملہ دنیا بھر میں اپنی خدمات سرانجام دینے کی صلاحیت و قابلیت حاصل کرسکے۔

Exit mobile version