Site icon Daily Pakistan

وزیراعلی علی امین گنڈاپور علیل، آرام کا مشورہ

خیبرپختونخوا کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر : وزیر اعلیٰ کے پی

وزیراعلی علی امین گنڈاپور علیل، آرامخیبرپختونخوا کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر : وزیر اعلیٰ کے پی کا مشورہ

خیبر پختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی طبیعت خراب ہوگئی۔ پشاور سے وزیراعلی کے ترجمان کے مطابق علالت کے باعث ڈاکٹرز نے انھیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان فراز مغل کے مطابق وزیراعلی نے بیمار ہونے کے باوجود آج اہم نوعیت کے سرکاری امور نمٹائے۔ وزیراعلی کے ترجمان نے مزید بتایا کہ وہ صحتیاب ہونے کے بعد کراچی کا دورہ کریں گے۔

Exit mobile version