صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا۔اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت زیر التوا بل قانون سازی کے لیے پیش کرے گی۔مشترکہ اجلاس کے باعث سینیٹ کا اجلاس بھی ری شیڈول، آج صبح ساڑھے دس بجے کے بجائے دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔
وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر نے مشترکہ اجلاس آج بلالیا

صدر مملکت آصف علی زرداری آج وفاقی وزرا سے حلف لیں گے
