Site icon Daily Pakistan

وسطی غزہ میں اسرائیلی کشتیوں پر گولہ باری

اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملے کا دعوی، 6افراد جاں بحق، 91زخمی

اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملے کا دعوی، 6افراد جاں بحق، 91زخمی

اسرائیلی کشتیوں نے بھی وسطی غزہ پر گولہ باری شروع کر دی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحری جہاز وسطی غزہ کے ساحلی علاقوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ غزہ کا محفوظ علاقہ قرار دیا گیا رفح بھی اسرائیلی بمباری کی زد میں ہے۔عرب میڈیا کے مطابق رفح شہر پر حملوں کی تعداد شمالی غزہ میں ہونے والے حملوں سے ملتی جلتی ہے۔دوسری جانب اسرائیلی یرغمالیوں کے اہل خانہ نے اسرائیلی وزیر کے گھر کے باہر احتجاج کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مظاہرین نے یرغمالیوں کی بازیابی کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Exit mobile version