بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.5°C
Monday, 24 August 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الاول 1448

وفاقی بجٹ 10جون کو پیش کیاجائیگا ، 3 ہزار ار ب روپے سے زائد کے اضافی ٹیکس کی تجویز

Tuesday, 4 June, 2024

وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا جس کی کل رقم 18 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ ہوگی۔ بجٹ میں 3 ہزار ارب روپے سے زائد کے اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔اسی طرح جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے اور کھانے پینے کی اشیا، ادویات، پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کی بھی تجویز دی جائے گی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *