Site icon Daily Pakistan

وفاقی وزیرداخلہ نے چیف سیکرٹری اورائی جی خیبر پختونخواہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت اورواقعے پرتشویش کااظہار کرتے

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت اورواقعے پرتشویش کااظہار کرتے

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت اورواقعے پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے چیف سیکرٹری اورائی جی خیبر پختونخواہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے انھوں نے پولیس اہلکاروں کی شہادت کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکرتے ہوئے واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کوخراج عقیدت پیش کیا وفاقی وزیر داخلہ کا شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا بھی اظہاربھی کیا انھوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

Exit mobile version