Site icon Daily Pakistan

وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل ، اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر

وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل ، اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر

وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل ، اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر

وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل، سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ذرائع کے مطابق معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، احسن اقبال کو وزیر داخلہ، عطاء تارڑ کو وزیر اطلاعات بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔حنیف عباسی کو وزارت صحت، خواجہ آصف کو وزارت دفاع کا قلمدان دیئے جانے کا امکان ہے جب کہ سردار یوسف کو مذہبی امور، مصدق ملک کو پیٹرولیم، طارق فضل چوہدری کو وزارت کا قلمدان دیئے جانے کا امکان ہے۔ سمجھا جاتا ہےاسی طرح انوشہ رحمان کو آئی ٹی کا قلمدان ملنے کا قوی امکان ہے جب کہ عابد شیر علی کو مشیر برائے پانی و بجلی بنانے کی تجویز ہے تاہم 46 رکنی کابینہ تین مرحلوں میں تشکیل دی جائے گی۔

Exit mobile version