بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27°C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

وہی ہوا جس کاخدشہ تھا !بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا ،پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا

Sunday, 9 July, 2023

لاہور : بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا بھارت نے ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی اجھ بیراج سے دریائے راوی میں چھوڑ ا ، ریکارڈ کے مطابق پچھلے سال بھی ہندوستان نے ایک لاکھ 73 ہزار کیوسک پانی چھوڑ ا تھا۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ چھوڑ ے گئے پانی کا تقریباً ایک تہائی یعنی 60 ہزار کیوسک جسر تک پہنچا تھا ، سیلاب کی نچلی سطح دریائے راوی پر گیجنگ پوائنٹ بنی تھی ، تقریباً 65 ہزار کیوسک پانی اگلے 20 سے 24 گھنٹے کے اندرپہنچنے کی توقع ہے ۔ترجمان کے مطابق جسر کے مقام پر دریائے راوی کی سیلابی حدود کے مطابق سیلابی میدانی علاقوں میں کم سیلاب متوقع ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *