Site icon Daily Pakistan

ٹام کروز نے طیارے سے کیوں چھلانگ لگادی

ٹام کروز

ٹام کروز

امریکی اداکار ٹام کروز نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلم کی شوٹنگ کے دوران طیارے سے چھلانگ لگادی۔مشن امپاسبل سیریز کی فلموں نے ٹام کروز کے اسٹنٹس کو پوری دنیا میں مشہور کردیا ہے اس سیریز کی 7ویں فلم2023میں ریلیز ہوگی جس کی شوٹنگ ابھی جاری ہے۔شوٹنگ کے دوران نام کروز کی جانب سے مداحوں کے لئے ا یک ”خصوصی پیغام“ ٹوئٹر پر ویڈیو کی شکل میں جاری کیا گیا جس میں وہ ایک پرواز کرتے ہوئے طیارے پر کھڑے ہیں۔انہوں ڈ نے مزید کہا کہ میں سال کا اختتام آپ کا شکریہ ادا کیے بغیر نہیں کرنا چاہتا اور ٹاپ گن میورک کو سپورٹ کرنے پر آپ کا شکرگزار ہوں۔

Exit mobile version