Site icon Daily Pakistan

پاکستانی فضائی حدود پروازوں کیلئے مکمل طور پر بحال

پاکستانی فضائی حدود پروازوں کیلئے مکمل طور پر بحال

پاکستانی فضائی حدود پروازوں کیلئے مکمل طور پر بحال

پاکستانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کےلیے مکمل طور پر بحال کردی گئیں۔ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے اعلامیے کے مطابق ملک کے تمام ایئرپورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کےلیے دستیاب ہیں۔
پی اے اے کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کےلیے مکمل طور پر بحال کردی گئی ہیں۔ترجمان پی اے اے کے مطابق مسافروں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی پروازوں کے تازہ ترین شیڈول کیلئے متعلقہ ایئرلائنز سے رابطہ کریں۔

Exit mobile version