پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، جہاں 100 انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار کی حد عبور کر گیا۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 502 پوائنٹس کے اضافے سے 1لاکھ 5 ہزار 61 پر آ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1لاکھ 5 ہزار 294 پوائنٹس کی بلندی تک بھی پہنچا۔گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار 865 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار عبور کرگیا
