بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 26 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ر قم: انڈیکس 61 ہزار کی سطح عبور کر گیا

Wednesday, 29 November, 2023

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جہاں 100 انڈیکس نے 61 ہزار کی سطح عبور کر کے تاریخ رقم کر دی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 572 پوائنٹس کے اضافے سے 61 ہزار 302 کی تاریخی سطح پر آ گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 60 ہزار 730 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *