Site icon Daily Pakistan

پاکستان ترکیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، سردار ایاز صادق

پاکستان ترکیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، سردار ایاز صادق

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اور اقتصادی امور سردار ایاز صادق سے ترکیہ کے پاکستان میں سفیر مہمت پکاچی کی ملاقات کی ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے سے متعلق امور زیر بحث آئے سردار ایاز صادق نے اس موقع پر کہا کہ ترکیہ ہمیشہ سے ہمارے دل کے بہت قریب رہا ہے پاکستان ترکیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ملاقات میں ترکیہ کے بینکنگ سیکٹر کی پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے دونوں فریقین نے معاشی، قانونی اور دیگر شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا

Exit mobile version