Site icon Daily Pakistan

پاکستان نے سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردی

پاکستان نے سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردی

پاکستان نے سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردی

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا کہ سلامتی کونسل بین الاقوامی امن و سلامتی کو درپیش خطرات کا مثر جواب دینے میں ناکام رہی۔ان کا کہنا تھا کہ اس کی بڑی وجہ مستقل ارکان کا فیصلہ کن اقدام پر متفق نہ ہونا ہے۔ نئے مستقل ارکان کا اضافہ سلامتی کونسل میں مفلوج حالت کو مزید گہرا کرے گا۔

Exit mobile version