Site icon Daily Pakistan

پاکستان گروپ آف نیوز پیپر اور روز ٹی وی میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی کی تقریب

پاکستان گروپ آف نیوز پیپر اور روز ٹی وی میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی کی تقریب

پاکستان گروپ آف نیوز پیپر اور روز ٹی وی میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی کی تقریب

پاکستان گروپ آف نیوز پیپر اور روز ٹی وی میں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی دوسری برسی کے موقع پر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز اور روز ٹی وی کے ہیڈ کوارٹر میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ایصال ثواب کیلئے ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ختم القرآن اور فاتحہ خوانی کی گئی۔اس موقع پر ملک کے معروف صحافی تجزیہ کار کئی کتابوں کے مصنف اور پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹرایس کے نیازی کا تحریری پیغام بھی سنایا گیا جس میں انہوں نے امت مسلمہ کیلئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

Exit mobile version