Site icon Daily Pakistan

پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور، باجوڑ، سوات، شانگلہ اور بونیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Exit mobile version