بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus 20.4°C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

پنجاب میں صوبہ بھر کی اعلیٰ انتطامیہ کو ادھر ادھر کر دیا گیا

Tuesday, 24 January, 2023

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کے حکم پر صوبہ بھر کی اعلیی انتطامیہ کو ادھر ادھر کر دیا گیا چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ سنبل کو عہدے سے ہٹا کر وفاقی اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم جبکہ زاہد اختر زمان کو نیا چیف سیکرٹری لگا دیا گیا آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ انکی جگہ ڈاکٹر عثمان انور کو آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور ایڈیشنل آئی جی بلال صدیق کمیانہ کو نیا سی سی پی او لاہور تعینات کردیا گیا ہے جبکہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو بھی عہدے سے ہٹا کر خدمات واپس پنجاب اسمبلی کے سپرد کردی گئیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *