راولپنڈی:پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کو تحریری طورپر اہم سکیورٹی ہدایات سے آگاہ کردیا۔ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم کو دی گئی ہیں جن کے مطابق وی آئی پی کی سکیورٹی کیلئے ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔جلسے میں بلٹ پروف روسٹرم اور سٹیج لازمی ہے۔عمران خان بلٹ پروف جیکٹ بھی لازماً استعمال کریں اور کسی عوامی مقام پر گاڑی سے باہر نہ نکلیں۔وزیر داخلہ رانا ثناء نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے،راولپنڈی کا جلسہ ملتوی کردیں۔
پولیس کا عمران خان کو بلٹ پروف جیکٹ پہننے کا مشورہ

عمران خان نے قمر جاوید باجوہ کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا