Site icon Daily Pakistan

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کسی رد و بدل کے برقرار؛ مٹی کے تیل میں معمولی کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کسی رد و بدل کے برقرار؛ مٹی کے تیل میں معمولی کمی

اسلام آباد: 16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔یاد رہے ملک میں اس وقت پٹرول کی قیمت 281.34روپے جبکہ ڈیزل 289.79 روپے فی لیٹرکی سطح پر ہے، حکومت پٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ نئی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ 15 دسمبر کو کرے گی، اطلاق 16 دسمبر سے ہوگا۔

Exit mobile version