Site icon Daily Pakistan

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے لیٹرتک کمی متوقع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے لیٹرتک کمی متوقع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے لیٹرتک کمی متوقع

حکومت کی جانب سے 15 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی کا اعلان متوقع ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہونے سے پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ 16 اپریل سے پٹرول کی قیمت میں 24 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹرکی کمی ہو چکی ہے۔

Exit mobile version