بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.5°C
Monday, 27 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ

Sunday, 16 April, 2023

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر 282 ہوگئی ۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 293 اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 174 روپے 68پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں پانچ روپے 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیاگیاہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *