چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے آج صبح 10 بجے پیش کیا جائے، الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔وارنٹ توہین الیکشن کمیشن کیس میں جاری کیے گئے، وارنٹ کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے آج الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔وکیل شیر افضل مروت نے اپنے مؤکل چیئرمین پی ٹی آئی کی آج الیکشن کمیشن میں پیشی کی تصدیق کر دی ہے۔
چیئرمین PTI کو گرفتار کرکے آج الیکشن کمیشن میں پیش کرنے کا حکم

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن غیرشفاف قرار، 20دن میں دوبارہ کرانے کا حکم