42 ویں چیف آف ایئر اوپن سٹاف گالف چپمئن شپ کا آغاز آج 12 جنوری سے ہوگا اوپن گالف چیمپئن شپ کے مقابلے پاکستان ایئر فورس بیس کورنگی میں ہونگے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کرنل زاہد نے بتایا کہ ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلئے، ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ دس لاکھ روپے رکھی گئی ہے