Site icon Daily Pakistan

چیف جسٹس ن لیگ کی خواہشات کے نہیں بلکہ آئین کے پابند ہیں ، شاہ محمود قریشی

خواجہ آصف، احسن اقبال مذاکرات میں رکاؤٹ پیدا کررہے ہیں، شاہ محمود

خواجہ آصف، احسن اقبال مذاکرات میں رکاؤٹ پیدا کررہے ہیں، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس ن لیگ کی خواہشات کے نہیں بلکہ آئین اور قانون کے پابند ہیں ، انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس ن لیگ کی خواہشات پر توجہ نہیں دینی چاہیے فل کورٹ کا اختیار چیف جسٹس کے پاس ہے ،انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے قوانین اور انداز کا احترام کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے قوانین اور انداز کا احترام کرنا چاہیے ۔انہوں نے مزید کہا کہ عدالتی کارروائی اور فیصلوں کے بعد پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس زمان پارک میں طلب کرلیاگیا اس اجلاس میں عدالتی فیصلوں اور سیاسی امور پر مشاورت ہوگی ۔شاہ محمود نے بتایا کہ اجلاس میں پی ٹی آئی ورکرز او ر ایکٹیو سٹ کی گرفتاری پر بھی مشاورت ہوگی ۔

Exit mobile version