Site icon Daily Pakistan

چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک؛ مریم نواز کی جسٹس عمرعطا بندیال پر کڑی تنقید

عوام کے ووٹ سے نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے: مریم

عوام کے ووٹ سے نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے: مریم

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے چیف جسٹس آف پاکستان کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ ’پہلے بھی کہا تھا کہ یہ پاکستان کی عدلیہ ہے، جوائے لینڈ نہیں‘۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ ’جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات/ساسوں کی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر ہورہے ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہو گا‘۔

Exit mobile version